‫ہو - ویڈیو - تحفظ کے تحت ویڈیو پیغام

 
تحفظ کے تحت ویڈیو پیغام
تحفظ کے تحت ویڈیو پیغام
‫استانی صاحب: ‫جان بیوئیر

قادر مطلق کے سایہ کے نیچے آزادی ہے، فراہمی ہے اور محافظت ہے۔ بدقسمتی سے بہت سے لوگ ہیں جو نہیں سمجھتے کہ اس پوشیدہ مقام کو کیسے پایا جائے۔ اس کے بجائے وہ اس سچائی اور ہمیشہ رہنے والی آزادی پر اعتقاد کرنے کے جال میں پھنس گئے جو کہ الٰہی اختیار کے باہر پایا جاسکتا ہے۔

حفاظت کے نیچے، اس کتاب میں جان بیوئیر ان چالاک تدبیروں کو آشکار کرتے ہیں جو دشمن شیطان ہوہمارے خلاف استعمال کرتا ہے کہ تاکہ اس الٰہی اختیار کو پہنچاننے میں اور مناسب طور سے رشتہ رکھنے میں ناکام ہوجائیں۔ عملی نمونوں اور ایک مضبوط بائیبل کی بنیاد کے ساتھ یہ پیغام ہم کو یاد دلاتا ہے کہ خدا کی بادشاہی صرف یہ ہے کہ یہ بادشاہی ایک ایسے بادشاہ کے ذریعہ حکومت پزیر ہے جس کے پاس نظام کائنات اور اختیار ہے۔

جب آپ خدا کے کلام کی سچائی کو گلے لگاتے ہیں تو آپ سیکھ پائیں گئے کہ کس طرح انصاف اور بے انصافی کے سلوک ان دونوں کا جواب دیں۔ کتابِ مقدس-بائیبل کے مطابق سچی سپردگی اور اطاعت گزاری کے بیچ فرق کو آپ دریافت کرلیں گے اور اختیار کےلئے خدا کے مقصد کو سمجھنے میں آپ ترقی کریں گے۔ یہ پیغام آپ کو اس حالت میں لے آئے گا کہ آپ خدا کی مکمل عطا اور اس کی سیرت میں چلتے رہیں گے۔

Share