‫ہو - ویڈیو - شیطان کی تحریص ویڈیو پیغام

 
شیطان کی تحریص ویڈیو پیغام
شیطان کی تحریص ویڈیو پیغام
‫استانی صاحب: ‫جان بیوئیر

شیطان کی تحریص سب سے زیادہ دھوکہ دینے والے پھندے کو واضح کرتا ہے جسے دشمن خدا کی مرضی کے خلاف ایمانداروں کو اپنی طرف کرنے کے لئے استعمال کرتا ہے: ٹھوکر، اکثر لوگ اس جال کے پھندے میں پھنس جاتے ہیں اور انہیں اس بات کا احساس بھی نہیں ہوتا کہ وہ پھنس چکے ہیں۔

نادان مت بنو۔ مسیح نے کہا یہ نا ممکن ہے کہ کسی کو ٹھوکریں نہ لگے۔ (لوقا 17:1)۔ آپ اس بات کا چناؤ نہیں کر سکتے کہ آپ کو ٹھوکریں نہ لگیں مگر آپ یہ چناؤ ضرور کر سکتےہیں کہ آپ ان ٹھوکروں کا جواب کیسے دیں گے۔ اگر آپ ٹھوکر کا مناسب طریقہ سے برتاؤ کرتے ہیں تو چڑچڑے اور غضب ناک ہونے کے بدلے آپ اور زیادہ مضبوط بن سکتے ہیں۔ صرف ایک صحیح جواب ہی آپ کو اس قابل بنائے گا کہ خدا کے ساتھ کے آپ کے رشتہ میں کوئی رکاوٹ پیش نہیں آئے گی۔

اس پیغام کے ذریعہ جان بیوئیر آپ کو آپ کی طاقت کا احساس دلائیں گے کہ آپ خدا کی مرضی میں بنے رہیں اور بیجا شک اور بدگمانی سے آزاد رہیں۔ آپ مجرم کی عقلیت سےبچ سکتے اور تشدد اور ناکامی کے بوجھ کے بغیر جی سکتے ہیں۔ جب آپ خدا کی مخصوصیت کے اس سے بڑے معیار کو دریافت کر لیتے ہیں تو آپ کی زندگی معافی، میل ملاپ اوربڑھنے والی خوشی کے ما تحت ہو جاتی ہے۔

Share