‫موجودہ زبا: ur اردو

‫زبا

‫ہو - کتابیں - ایک عورت کا حقیقی مرتبہ کتاب

ایک عورت کا حقیقی مرتبہ کتاب
‫استانی صاحب: ‫لیسا بیوئیر

ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں ہماری قیمت کا فیصلہ ہمارے اوقات سے ہمارے مال ومتاع اور ملکیت سے، لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اور باہری دکھاوے سے کرتے ہیں مگر دنیا میں آپ کا وجود اس لئے نہیں ہے کہ آپ کیسے نظر آتے،آپ اپنے کیا کچھ رکھتے یا پھر آپ کو کون کون جانتے ہیں۔ مگر خدا آپ کو ان سب سے بہتر کچھ اور چیز عنایت کرتا ہے۔

ایک عورت کا حقیقی درجہ- اس کتاب میں لیسا بیوئیر اپنے خود کی زندگی کے سفر کو نازک تاثیروں اور داغدار جھوٹ کو آشکارہ کرتے ہوئے بانٹتی ہیں جو کئی ایک عورتوں کو غلام بنا رکھا ہے۔ جب آپ خدا کے تہرے معیار کو گلے لگاتی ہیں تو آپ اپنے ماضی کے زخموں اور رشتوں سے شفایابی کو پائیں گی۔ آپ تصورات کے معاملوں اور دنیاداری کا سامنا کرنا سیکھیں گی تاکہ آپ مکمل طور سے آزاد ہوں جب آپ اپنے ظاہری تناسب کو بدلیں گی توآپ زندگی کو بھی بدل پائیں گی۔

جو آپ لگاتار کوشش کررہی ہیں کہ آپ کسی ایک کی طرح بنیں آپ کو کبھی بھی اس پر دھیان دینے کی ضرورت نہیں ہے۔ خدا کا منصوبہ آپ کی زندگی کے لئے اچھا، خوشگوار اور مکمل ہے۔ اور یہ خصوصاً آپ ہے۔ آج ہی آپ اس کو دریافت کریں۔

‫ڈاؤن لوڈ کری (~3.13 MB)

Share