‫موجودہ زبا: ur اردو

‫زبا

‫ہو - کتابیں - ابدیت سے رحجان کتاب

ابدیت سے رحجان کتاب
‫استانی صاحب: ‫جان بیوئیر
‫ان میں دستیاب ہی:

زمین پر یہ زندگی بھاپ کے علاوہ کچھ نہیں ہے . پھربھی ہم میں سے اکثر ایسے جیتےہیں جیسے اسس زندگی کی دوسری طرف کچھ بھی نہیں ہے .مگر جیسس طور بطور ہم یہ زندگی جیتے ہیں تعین کریگا کے ابدیت ہم کیسے گزارنے جا رہی ہیں .کلام ہمسے کہتا ہے کہ ابدیت میں ایماندار لوگ مختلف درجوں کے انعامات دیکھیںگے جو ایک شخص کو .پورا کرنے کے لئے

عدالت میں کھڑا ہونا ہہے تاکہ سبکے سب خود مسیح کے ساتھ سلطنت کر ے دوسرا کرنتھیوں11–9: 5 میں پاے جانے والے اصولوں کی طرف متوججہ ہوتے ہوئے جان بور ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ تمام ایمانداروں کو مسیح کی تخت عد سامناالت کے سامنے کھڑے ہونا ہے تاکہ جو کچھ انہوں نے زندگی میں کمایا ہے اس کا اجر حاصل کرے ہم میں سے بہت سے ا س بات سے حیرت زدہ ہونگے کہ ہمارے اکثر اوقات اس ابدی صلہ کو حاصل کرنے کے مقصد سے نہیں گزارے تھے

سو ہم کسطرح زندگیوں کو معنے خیز طریقے سے ترقی دے دے سکتے ہیں ؟ابدیت سے رحجان میں جو کچھ خدا نے آپکو اس کی بلاہٹ میں عطا کیا ہے آپ اس کو ضرب دینا یا بڑھانا سیکھیںگے جب آپ ایک ابدی ظاہری تناسب کی افزوئی کرتے ہیں تو جو کچھ باقی رہ جاتا ہے اس کے لئے آپ قوّت حاصل کر پااینگے

‫ڈاؤن لوڈ کری (~4.52 MB)

Share