ہوم - آڈیو - مضبوطی سے قائم رہنا آڈیو کتاب

مضبوطی سے قائم رہنا آڈیو کتاب
استانی صاحبہ: جان بیوئیر

آپ مصیبتوں کا تجربہ کرتے ہیں۔ آپ جانتے ہیں کہ مشکلات کا برداشت کرنا کیا ہوتاہے۔ یا کس کی مانند ہے؟ آپ مضبوطی میں قائم رہیں۔ آپ کمر باندھیں اور بدقسمتی کے لہروں پر سوار ہو جائیں۔ اس امید سے کہ یہ آپ کو زندہ رکھیں گے۔ آپ وہ کریں جس سے آپ زندہ رہ سکتے ہیں۔

مگر کیا ہوگا اگر یہ آزمائشیں آپ کی زندگی بدلنے کے لئے ادھوری توانائی ثابت ہوں؟ کیا جانے اگر یہ مشکلات جن کا آپ سامنا کر تے ہیں، وہ آپ کو اگلے درجے کی ایمان اور کاملیت کی طرف تحریک دے؟ اگر ایسا ہوا تو کیا ہوگا جب آپ کو خدا نے اس لئے پیدا کیا کہ آپ مشکلات میں ہو کر ہی فروغ پائیں محض جینے کے ذریعہ نہیں۔

مضبوطی میں قائم رہنا کتاب کے ذریعہ جان بیوئیر آپ کو ایک سفر میں لے جانا چاہتے ہیں جو آپ کی گرفت کو آزاد کر دے۔ جب وہ بائیبل کی کہانیوں اور ہم عمر اشخاص کی سیرتوں کابیان کرتے ہیں تو وہ ایک زبردست نمونہ پیش کرتے ہیں۔ ایمان میں مضبوط یہ مرد اور عورتیں نہ صرف دکھوں کو سہتے ہوئے جی رہے تھے بلکہ وہ ان مصیبتوں کا سامناکرتے اور انہیں ٹکٹکی لگا کر دیکھتے تھے۔

جب آپ خداکے کلام سے اور دعا کی قوت سے ہتھیار بند ہوتے ہیں تو زندگی کو کم کرنے والی سچائی کو اور خدا کی ابدیت کی تکمیل جو آپ کی زندگی کے لئے ہے ان مصیبتوں کو روکنے کی بابت کھول دیتے ہیں۔ خداکے فرزند ہونے کے ناتے آپ کے پاس وہ چیز ہے جو مصیبت کو طاقت میں بدل دے اور اپنی دوڑ پوری کرنے میں مدد کرے۔

Share