‫موجودہ زبا: ur اردو

‫زبا

اساتذہ

‫دلیر اور قوی جذبہ رکھنے والے جان بیوئیر سب سے زیادہ فروخت ہونے والی مندرجہ ذیل کتابوں کے مصنف ہیں: ایکسٹرا آرڈینری (غیر معمولی)، دی بیٹ آف سیٹن (شیطان کی تحریص)، دی فیئر آف دی لارڈ (خداوند کا خوف)، انڈر کور (محافظت میں)، ریلنٹلس (مضبوطی میں قائم رہنا) اور ڈرائیون بائی اٹرنٹی (ابدیت کی طرف لے جایا جانا) وغیرہ۔ ان کی یہ کتابیں بچاس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ کیا جا چکا ہے اور ان کی ہفتہ واری ٹی-وی نشریات “دی مسینجر” دنیا بھر میں نشر کیا جاتا ہے۔ جان بیوئیر ایک مشہور و معروف کانفرنس اور کلیسیاؤں میں کلام کے خادم ہیں۔ جان بیوئیر کولوراڈو اسپرنگس میں اپنی شریک حیات لیسا، اپنے چار بیٹوں، بہو اور پوتوں کے ساتھ رہنا اپنی خوش قسمتی سمجھتے ہیں۔

‫دستیاب ڈاؤن لوڈ دیکھی ‫ای می ‫جان بیوئیر

‫قوی جذبہ رکھنے والی، تیز دھار والی، تعلقاتی، مضبوط مزاقی۔ یہ الفاظ لیسا بیوئیر کے لئے بیان کئے گئے ہیں۔ یہ بین الاقوامی کلام کی خادمہ ہیں اور بہت زیادہ فروخت ہونے والی کتابوں کی مصنفہ ہیں۔ اور دی مسینجر ٹی-وی پروگرام کے میزبان ساتھی ہیں جو 200 ممالک میں پروگرام نشر کرواتی ہیں۔ لیسا اپنی شخصی تجربات کی بنا پر اپنے شفاف طریقہ سے خدا کا کلام بانٹتی ہیں تاکہ آزادی اور بدلاؤ کے ساتھ لوگوں کی زندگیوں کو طاقت حاصل ہو۔ انصاف کے لئے وکیل ہونے کے ناتے وہ مجمع بلاتی ہیں اور لوگوں کے مسئلہ جات کے حل بتاتی ہیں چاہے وہ دور کے ہوں یا پاس کے۔ وہ اپنے شوہر جان بیوئیر، چار بیٹوں، بہو اور قابل عزت پوتوں کے ساتھ پیار بھرے اوقات گزارنا پسند کرتی ہیں۔

‫دستیاب ڈاؤن لوڈ دیکھی ‫ای می ‫لیسا بیوئیر