‫موجودہ زبا: ur اردو

‫زبا

‫ہو - بارے میں

کلاؤڈ لائبریری سے متعلق

مسینجر انٹرنیشنل کے پاس ایک مخصوص کردہ عالمگیر نقطہ نظر ہے تاکہ پاسبانوں، رہنماؤں اور غیر مقیم اور مالی حالات سے تنگ لوگوں کو یہ وسائل دستیاب کرواسکے۔ کلاؤڈ لائبریری کو اسی مقصد سے وجود میں لایا گیا ہے۔ یہ بین الاقوامی تقسیم کی انگیٹھی بطور اپنی خدمات پیش کرتا ہے جو ترجمہ کئے ہوئے وسائل کو مفت میں ڈاؤن لوڈ کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

ہمارا مقصد ہے کہ ان وسائل کو دنیا کے ہر ایک خاص الخاص زبان میں دستیاب کرائیں اس طرح دنیا کی آبادی کے 98 فیصدی لوگوں تک پہنجنے کا امکان قائم ہو۔ کلاؤڈ لائبریری اس نشانہ کی تکمیل کا ایک راستہ ہے۔ آپ پوچھیں گے کیوں؟ کیونکہ ایک تکنیکی ذوق کی چیزوں کے وسائل ضرب دے سکتے اور جسمانی (مادی) وسائل کے مقابلہ میں زیادہ تیزی سے فاصلہ طے کرسکتے ہیں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کلاؤڈ لائبریری سے اپنے تجربہ کا لطف حاصل کریں گے۔

موجدوں کی طرف سے
یسوع نے ہمیں صرف خوشخبری کا ذمہ نہیں سونپا بلکہ شاگردوں کو بڑھانے کا بھی ذمہ سونپ رکھا ہے۔ یہ پیغامات آپ کو مسیح کے شاگرد بنانے میں مدد کریں گے۔ ہم آپ کی تربیت میں پیسہ لگا رہے ہیں اس لئے کہ خدا کے فضل و کرم سے ہم آپ پر اور آپ کی قابلیت پر یقین کرتےہیں تاکہ ہم آپ کے تاثر کی دنیا کو تبدیل کر دیں۔ خدا نے اپنی عظمت آپ کے باطن میں رکھ چھوڑا ہے اور وہ واقفیت کے ساتھ آپ کو جاننا چاہتاہے۔ یہ وسائل ایک مطلع اور خدا کے ساتھ کے شخصی رشتہ کو دریافت کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔ جیسے آپ مسیح کے ساتھ کے رشتہ میں بڑھتے ہیں تو آپ اس کے کلام کی قوت میں بھی بدلتے جائیں گے۔

خدا نے کسی نہ کسی مقصد کے لئے آپ کو پیدا کیا ہے وہ آپ کے انعامات اور تاثرات میں بے مثل ہیں۔ ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ خدا نے آپ کے لئے جتنی چیزوں کی فراوانی بخشی ہے ان کی آپ تلاش کریں۔ ہماری دعا ہے کہ یہ وسائل آپ کے انکشاف کے سفر کے لئے سازوسامان مہیا کرے۔

خدا آپ کو اپنی برکت عنایت کرے

جان اور لیسا بیوئیر

نظریے کی تائید کریں

زندگی بدلنے والے یہ وسائل ساری دنیا میں تقسیم کئے جارہے ہیں اسے دیکھ کر کیا آپ کے دل جوشیلے ہو رہے ہیں؟ اگر آپ کلاؤڈ لائبریری کے اس مشن کو مالی امداد دینے میں دلچسپی رکھتے ہیں تو برائے مہربانی getinvolved@cloudlibrary.org پر ای-میل کریں۔ آپ کی دعاؤں اور مالی امداد کے لئے پیشگی شکریہ۔